پاکستان میں آجکل یہ ویڈیو انٹرنٹ پر بہت مقبول ہے۔ جسے کینیڈا کے ایک پروڈکشن ہاوس نے بنایا ہے۔ یہ نغمہ پہلے مہدی حسن نے گایا تھا۔ یاد رہے کہ پاکستان کے جھنڈے میں سفید رنگ اقلیتوں کی نمائندگی کرتا ہے لیکن گزشتہ چند سالوں سے مذہبی اقلیتں انتہا پسند عناصر کے نشانے پر ہیں۔