فاٹا میں (ایف سی آر) قانون کے خلاف مظاہرے

urduvoa 2017-08-11

Views 1

پاکستان کی وفاقی حکومت کے زیر انتظام (فاٹا) میں طالبعلموں اور عام شہریوں نے (ایف سی آر) قانون کے خلاف احتجاج کیا۔ انہوں نے دھمکی دی کہ اگر حکومت اس علاقے کو خیبرپختون خواہ میں ضم نہیں کرتی تو وہ اسلام آباد میں بھی مظاہرے کریں گے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS