بھارت میں پانچ سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی

urduvoa 2017-08-16

Views 14

بھارت میں 2013 میں 2 آدمیوں نے پانچ سالہ بچی کو وحشیانہ طور پر اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا لیکن چار سال گزرنے کے باوجود لڑکی کو انصاف نہیں ملا۔ کمزور تفتیش کی وجہ سے اکثر مجرموں کو سزا نہیں ملتی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS