ہوشیار: قربانی کے جانور کانگو وائرس کا سبب بن سکتے ہیں

urduvoa 2017-08-22

Views 4

پاکستان کے مختلف حصوں سے کانگو وائرس میں مبتلا افراد کی نشاندہی کے بعد طبی ماہرین قربانی کے جانوروں کی خریداری میں احتیاط برتنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔ ملک میں بعض مقامات میں کانگو وائرس کی موجودگی کے بعد خیبر پختونخوا کےصوبائی دارلحکومت پشاور میں اس کے خاتمے کے لئے احتیاطی تدابیر اختیار کی گئی ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS