سنگاپور کے ایک پارک کے نگراں افراد نے ایک لاوارث انڈے کو اینکیو بیٹر میں ڈال کر ایک چھوٹے سے فلیمنگو کو پیدا کیا۔ جس کا نام اسکوش ر کھا گیا۔ اب اس کی عمر صرف ڈھائی ماہ ہے۔ اس فلیمنگو کے نازک پنجو ں کو سڑک کے گرم کنکریٹ سے بچانے کے لئے خصوصی طور پر اون سے جوتے تیار کیے گیے ہیں۔