پشاور میں کرائے کی عمارت میں سکھ برادری کا قائم کردہ سکول

urduvoa 2017-09-05

Views 1

پشاور کی سکھ برادری کے بچوں کے لئے کمیونٹی نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک سکول قائم کیا ہوا ہے مگر سکول کی اپنی عمارت نہ ہونے کی وجہ سے بچوں کا تعلیمی مستقبل داو پر لگا ہوا ہے۔ اس سکول کو بچانا کیوں ضروری ہے؟ اس بارے میں دیکھتے ہیں پشاور سے عمر فاروق کی یہ رپورٹ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS