’برما میں تشدد کی وجہ نسل پرستی اور مذہبی تعصب ہے‘

urduvoa 2017-09-05

Views 8

اقوام متحدہ کے مطابق اب تک تقریبا ستاسی ہزار روہنگیا ، برما سے پناہ کی تلاش میں نکل چکے ہیں۔ تشدد کے واقعات میں اب تک تقریبا چار سو روہنگیا ہلاک ہو چکے ہیں۔ روہنگیا مسئلے کا کوئی دیر پا حل کیوں نہیں نکل رہا؟ ایمنسٹی انٹرنیشنل یو ایس اے کے ایڈووکیسی ڈائریکٹر ٹی کمار سے گفتگو

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS