آزادی کپ: قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ شروع

urduvoa 2017-09-08

Views 3

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم ورلڈ الیون کے خلاف میدان میں اترنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ آزادی کپ کے لیے ٹیم کا تربیتی کیمپ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں شروع ہو چکا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS