پورٹوریکو میں ارما طوفان میں پھنس جانے والا پاکستانی جوڑا

urduvoa 2017-09-08

Views 6

ارما سے امریکہ کے زیر اتنظام جزیرہ پورٹوریکو بری طرح متاثر ہوا ہے۔ جہاں لاکھوں لوگ بجلی سے محروم ہیں۔ پورٹوریکو میں پھنسے پاکستانی امریکن میاں بیوی محمد حسن اور روما بھٹی اپنی آٹھ ماہ کی بیٹی کے ساتھ چھٹیاں منانے پورٹو ریکو پہنچے تھے۔ ان سے بات چیت

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS