Sahibzada Sultan Ahmad Ali sb presenting recommendations about the issue of Myanmar's Rohingya Muslims.
چئیرمین مسلم انسٹیٹیوٹ صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب برما کے روہنگیا مسلمانوں کے متعلق منعقدہ سیمینار میں تجاویز و سفارشات پیش فرما رہے ہیں۔ سیمینار کا انعقاد مسلم انسٹیٹیوٹ کی جانب سے 2012 میں کیا گیا تھا۔