ڈیرن سیمی اور بین کٹنگ کی میڈیا سے گفتگو

urduvoa 2017-09-11

Views 3

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی ڈیرن سامی اور آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بین کٹنگ متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی پہنچ گئے ہیں۔ ڈیرن سامی نے دبئی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کھیلوں کے لحاظ سے محفوظ ملک ہے

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS