این اے 120 کا منفرد امیدوار

urduvoa 2017-09-18

Views 2

ان دنوں لاہور کے حلقہ این اے 120 کے ضمنی انتخابات کی دھوم ہے۔ بڑی سیاسی جماعتوں کے مقابلے میں ایک ایسے امیدوار بھی میدان میں ہیں جو 1988 سے اب تک قومی و صوبائی حلقوں سے 41 بار الیکشن لڑ چکے ہیں۔ جیت کبھی ان کا مقدر نہیں بنی اور ہار انہوں نے مانی نہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS