'پاک افغان قیادت کو نیک نیتی سے بات کرنا ہوگی'

urduvoa 2017-09-19

Views 4

پاکستانی سیاست دانوں اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے پاس اپنے مسائل اور تنازعات کے حل کا بات چیت کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS