ریاست رخائین میں مسلمانوں کی اکثریت نے علاقہ نہیں چھوڑا: سوچی

urduvoa 2017-09-19

Views 1

آنگ سان سوچی نے منگل کے روز روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر پہلا باضابطہ پالیسی بیان دیتے ہوئے کہا کہ اُن کی حکومت میانمار کی مغربی ریاست رخائین میں انسانی حقوق کی تمام خلاف ورزیوں اور غیر قانونی تشدد کی مذمت کرتی ہے؛ اور ریاست میں قانون کی بالادستی بحال کرنے کے لئے پُرعزم ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں۔

Share This Video


Download

  
Report form