کیا چین پاکستان کو ابھرتی ہوئی طاقت کے طور پر دیکھنا چاہتا ہے؟

urduvoa 2017-09-28

Views 1

سی پیک کے ذریعے چین اور پاکستان کے تعلقات مزید گہرے ہو رہے ہیں۔ چین کی سرمایہ کاری پاکستان کی عالمی سطح پر پذیرائی کے لیئے کیا معنی رکھتی ہے؟ اس بارے میں واشنگٹن کے تجزیہ کاروں کی رائے پیش کر رہی ہیں سحر ماجد۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS