بھارتی کشمیر: سیکیورٹی فورسز اور عسکریت پسندوں کے درمیان مقابلہ

urduvoa 2017-10-03

Views 4

بھارتی کشمیر میں سری نگر کے ہوائی اڈے کے قریب ایک محفوظ علاقے میں عسکریت پسندوں اور سیکورٹی فورسز کے درمیان تقریبا ً 10 گھنٹے تک فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں تین عسکریت پسند اور ایک سیکورٹی اہل کار ہلاک ہوا۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS