لاس ویگاس: زخمیوں کی سرجری کرنے والے پاکستانی امریکی ڈاکٹر

urduvoa 2017-10-04

Views 4

شوٹنگ کے بعد لاس ویگاس کے اسپتالوں میں لائے جانے والے سینکڑوں زخمیوں کو ڈاکٹروں نے بچانے کی ایک مثال قائم کی، جن میں ایک پاکستانی امریکی سرجن بھی شامل تھے۔ ڈاکٹر نعمان جہانگیر، سپرنگ ویلی اسپتال کے چیف آف کارڈیو تھوراسیک سرجری ہیں۔ صبا شاہ خان نے سکائیپ کے ذریعے ان سے بات کی۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS