پاکستان کے جوہری ہتھیار امریکہ کے لیے خطرہ؟

urduvoa 2017-10-26

Views 4

سابق امریکی سینیٹر لیری پریسلر کہتے ہیں کہ ’’امریکہ کو شمالی کوریا کے ہی نہیں پاکستان کے جوہری ہتھیاروں کے بارے میں بھی فکرمند ہونا چاہئے‘‘۔ انہوں نے مزید کیا کہا آئیے دیکھتے ہیں اس وڈیو رپورٹ میں

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS