خیبر پختونخواہ میں ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہو گئی

urduvoa 2017-11-01

Views 1

صوبہ خیبر پختونخواہ میں پچھلے دو ماہ کے دوران ڈینگی سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہو چکی ہے۔ جبکہ ہزاروں اب بھی اس مرض میں مبتلا ہیں۔پشاور میں ڈینگی کے پھیلاواور مچھروں کی افزائش روکنے کے لئے کیا اقدامات کئے جارہے ہیں دیکھئے پشاور سے عمرفاروق کی یہ رپورٹ

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS