صدر ٹرمپ کا ایشیا کا پہلا دورہ

urduvoa 2017-11-03

Views 2

آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایشیا کے اپنے پہلے دورے کا آغاز کر رہے ہیں۔ اگلے 12 روز کے دوران صدر ٹرمپ چین اور جاپان سمیت کوریا، ویئتنام ، فلپائنز کا سفر کریں گے۔ اسے گزشتہ 25 سالوں کے دوران کسی بھی امریکی صدر کا ایشیا کا طویل ترین دورہ قرار دیا جا رہا ہے۔ اس بارے میں دیکھتے ہیں سحر ماجد کی رپورٹ۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS