پپاکستان اور انڈیا کے ایٹمی طاقت بننے کے بعد سے ان دونوں کے درمیان کسی جنگ کا ہونا تقریبا ناممکن ہے اس لیئے انڈیا نے پاکستان کے خلاف جنگ لڑنے کی نئی حکمت عملی وضح کی جس کو کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن کا نام دیا گیا پاکستان نے نصر میزائل کا کامیاب تجربہ کرکے انڈیا کی کولڈ سٹارٹ ڈاکٹرائن پر ٹھنڈا پانی ڈال دیا
Pakistan has put cold water on India's cold start doctrine by successfully testing the NASR missile said pakistan Army chief General Qamar Bajwa.. It is short range ballistic missile with a maximum range of 70 KM. NASR is a tactical weapon which can be used in the battle filed on the enemy troops.