کریڈٹ کارڈ نہیں انگلی سے خریداری کریں

urduvoa 2017-11-08

Views 2

کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ نے آج کل شاپنگ کے لئے پیسے ساتھ لے جانے کی ضرورت بڑی حد تک ختم کر دی ہے۔ لیکن، برطانیہ میں ایک دکان پر اب کارڈ بھی نہیں، صرف ایک انگلی سے ادائگی کی جا سکتی ہے۔ آئیے دیکھتے ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS