ملیں ایک پاکستانی سے جس نے اپنی ہمت اور ذہانت سے ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنی جگہ بنائی ہے۔ محمود الحسن نابینا ہیں اور انہوں نے سمارٹ فون وڈیو اور آڈیو ایپ تیار کی ہے جسے نابینا افراد باآسانی استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سنگ میل تک وہ کیسے پہنچے؟ انہی سے جانتے ہیں۔