آج تو کاشف عباسی نے شہباز شریف کو آئینہ دکھا دیا ۔
شہباز شریف وہ اشرافیہ آپ ہی ہیں جس کی وجہ سے قائداعظم کی روح تڑپ رہی ہو گی۔
عوام کو بے وقوف نہ سمجھیں ۔ پنجاب کے ہسپتالوں میں ایک ایک بیڈ پر تین تین مریض ہیں
اور کلثوم نواز اسحاق ڈار نواز شریف کا علاج لندن میں ہوتا ہے ۔