صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب مراکش میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس سے خطاب کر رہے ہیں۔

Alfaqr Tv 2017-12-30

Views 10

صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب مراکش میں منعقدہ بین الاقوامی کانفرنس Sufism & Spiritual Diplomacy سے خطاب کر رہے ہیں۔
آپ نے، عصر حاضر میں 'تصوف' کی معنویت، موثریت، افادیت اور اہمیت کو اجاگر کرنے کے ساتھ ساتھ صوفیانہ روایت سے یہ واضح کیا کہ اپنے عہد کے عظیم جیو پولیٹیکل اور دیگر مسائل میں بھرپور کردار صوفیاء کا وطیرہ رہا ہے۔ صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب نے اس بات پہ زور دیا کہ خانقاہی جمود کو توڑا جائے اور جہد و تحرک کا راستہ اختیار کیا جائے۔

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS