زینب کا مبینہ قاتل ریپ کر کے لائیو ویڈیوزکسے دکھاتا تھا ڈاکٹر شاہد مسعود نے تہلکہ خیز انکشافات کر دئے

Newshipe 2018-01-26

Views 23

ہمارے ملک کے بچوں کے ساتھ جنسی کھیل کھیلا گیا، یہی وہ ریکٹ ہے جسے کبھی بھی سامنے نہیں لایا جانا تھا ،حیران کُن بات یہ ہے کہ ملزم عمران نہ تو کوئی کاروبار کرتا ہے ، نہ ہی اس کا کوئی ایسا روزگار ہے لیکن پھر بھی اس کے ایک ہی شناختی کارڈ ، ایک ہی نام اور ایک ہی پتے پر 162اکاﺅنٹس کھولے گئے ۔
یہ ہمارے کھوکھلے سسٹم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔یہ 162اکاﺅنٹس ہمارے سسٹم پرسوالیہ نشان ہیں؟ کیا کوئی بھی غیر ملکی سازشیوںں کا ٹولہ اتنی آسانی سے پاکستان میں موجود اپنے ایجنٹس کو استعمال کر سکتا ہے اور اس سے ہماری حکومت بھی بے خبر رہ سکتی ہے؟

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS