Two hundred thousand martyrs of Kashmiris is the referendum of separation from India.

Alfaqr Tv 2018-02-10

Views 33

دو لاکھ سے زائد کشمیریوں کی شہادتیں بھارت سے علیحدگی کا ریفرنڈم ہیں۔
[گفتگو: صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب]
My friends and brothers, it is argued that #Kashmir is a long standing conflict. It is said that this conflict should be resolved even if it means compromising on the territory. Half of Kashmir we already have! So if they take the rest, let them have it. The question is why should we give up on Kashmir? Their prime minister J L Nehru took the issue of Kashmir to United Nations and accepted the UN resolution which asked for a plebiscite in Kashmir. United Nations ordered three commissions on the issue of Kashmir. All of them were boycotted and their reports were rejected by India sensing that Kashmiris would opt for Pakistan in any referendum. I feel that by offering two hundred thousand martyrdoms for the cause of freedom, turning thousands widows and numberless children orphan, Kashmir has spoken. It has casted its vote in favour of Pakistan.
For watching complete speech, visit link:
https://youtu.be/ZT-8OgrRLsA

میرے بھائیو میرے ساتھیو آج ہمیں گمراہ کیا جاتا ہےیہ کہہ کر کہ کشمیر ایک دیرینہ تنازعہ ہےاب اس تنازعے کو حل ہو جانا چاہیےجو وہ لیتے ہیں وہ انہیں لینے دو, آدھا (کشمیر) تو تم نے رکھ لیا!۔ کیوں دے دیں ہم کشمیر کو؟ ان کا اپنا وزیرِ اعظم جے ایل نہرو وہ کشمیر کا مقدمہ لے کے اقوامِ متحدہ میں گیااور خود اُس نے وہاں سےیہ قرارداد پاس کروائی کہ کشمیر میں استصوابِ راۓ کروایا جاۓ ریفرینڈم کروایا جاۓ اور اقوامِ متحدہ نے تین سے زائد کمشن اس پر بنواۓ وہ تمام کمشن اپنی آراء سمیت بھارت نے مسترد کر دیے اس لیے کہ کشمیری پاکستان کے حق میں پاکستان کے ساتھ الحاق میں اپنا ووٹ ڈال دیں گے۔میں سمجھتا ہوں کہ دو لاکھ سے زیادہ کشمیریوں کی شہادتیں وہ بیوائیں وہ یتیم اور ہزاروں کی تعداد میں لُٹنے والی وہ عزّتیں وہ پاکستان کے ساتھ الحاقِ کشمیر کا ریفرنڈم ہو چکا ہے۔

Share This Video


Download

  
Report form