''یہ بحران یہ پریشانیاں اور یہ دشواریاں چاہے اندرونی ہوں، چاہے بیرونی ہوں، یہ تمام دشواریاں، اُن دشواریوں سے کم ہیں جو ہم نے پاکستان بنانے سے پہلے دیکھی تھیں۔''
[ گفتگو: مرکزی سیکرٹری جنرل اصلاحی جماعت و عالمی تنظیم العارفین صاحبزادہ سلطان احمد علی صاحب ]