پیپلز پارٹی کے غنڈوں کا مجھ پر تھانے میں حملہ, مجھے ماں بہن کی گالیاں دیں اور میرے کپڑے پھاڑ دیے, یہ کیا لوگوں کو روٹی کپڑا مکان دیں گے جو کپڑے پھاڑ دیں پی ٹی آئی کے کارکنان عزیز بھٹی تھانے کے باہر مشتعل ہیں صورت حال بے قابو ہوجائے گی اگر گریبان پھاڑنے والوں کو بھاگنے دیا گی https://t.co/QLcWTMQvPq