ہم شہیدوں کے وارث ہیں قربانی دینا بھی جانتے ہیں

ARY NEWS 2019-02-21

Views 3

ہم شہیدوں کے وارث ہیں قربانی دینا بھی جانتے ہیں اور جنگ جیتنا بھی اے پی ایس میں شہید طالب علم یاسین کی والدہ کا بھارت کو جواب کہا بھارت نے کسی مہم جوئی کا سوچا تو شہیدوں کی مائیں بھی پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہوں گی

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS