افسوس سے کہنا پڑتا ہے حکومت نیشنل ایکشن پلان کوسنجیدہ نہیں لےرہی،بلوچستان میں روزروز دھماکے ہو رہے ہیں ان کو دیکھنے کی ضرورت ہے،بلاول بھٹو زرداری نےکہا وزیراعظم نے آج تک ایک نیکٹا میٹنگ نہیں بلائی۔ نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرنا پی پی کا پرانا مطالبہ ہے۔