زندہ قلبش باز دارد از ہوا
ذکرِ قلبی بسی ادب و حیا
ترجمہ:
جس کا دل زندہ ہو جائے وہ ہوا و ہوس سے پاک ہو جاتا ہے
اور وہ ذاکِر قلبی بن کر ادب و حیا سے زندگی گزارتا ہے
نُور الھدیٰ، ص : 575، حضرت سلطان باھُو رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
www.alfaqr.net
www.sultanbahoo.net