اگر آپ سرد علاقوں میں مختصر سفر کا منصوبہ بنا رہے ہیں تو پھر آپ کیوں انتظار کر رہے ہیں؟
اپنے بیگ پیک کرو اور سندھ کے "گورکھ ہل" کی خوبصورتی کو دیکھنے کے لئے ٹرپ پر جائیں جہاں سرد
ہوا اور برف آپ کا استقبال کرتی ہے۔
If you are planning for short trip in cold areas then why you are waiting?.
Pack your bags and
Go to trip
to explore the beauty of Sindh "Gorakh Hill"
where cold air and snow welcome you.