جب مسیحا ہی جلاد بن جائے جب ڈاکٹر ہی دھمکانا شروع کردیں تو غریب عوام کہاں جائیں گئے ۔ آج ڈی ایم ایس نائٹ لاہور سروسز ہسپتال ڈاکٹر اعجاز سندھو کی سر عام مریضوں کے لواحقین کو دھمکیاں اور گالیاں
جس کو شکایت لگانی لگا دو میرا کوئی کچھ نہیں کر سکتا
ایسے رویو کی حوصلہ شکنی ہو چائیے حکام بالا نوٹس لیں ، ڈی ایم ایس نائٹ ایمرجنسی سروسز ہسپتال
رانا عاطف جاوید بیوروچیف قصور