Nohay 2020 - Phir Chahe Sakina Ko Wo Jitna Bhi Sata Lay - Syed Raza Abbas Zaidi - Bibi Sakina Noha

Views 7

Recited By | Syed Raza Abbas Zaidi
Kalam Title | Phir Chahe Sakina Ko Wo Jitna Bhi Sata Lay
Poetry By | Husnain Akbar
Album | 7th Noha Muharram 2020
Label | RAZ Records
Digital Partner : MobiTising
Chorus By | Munawar Ali Khan , Rajab Ali Khan , Amanat Ali Khan , Ghulam Abbas
Video | TNA Production
Cover Design By | Yawer Abbas Damani
Audio Recorded & Master/Mixing | ODS Karachi
This Noha is Tribute to our legendry Marcia Khwan Al-Haaj Syed Faiq Hussain Rizvi ( Marhoom )
& Syed Hashmat Ali Zaidi ( Marhoom )
-----------------------------------------------
#PhirChaheSakinaKoWoJitnaBhiSataLay #Nohay2020 #SyedRazaAbbasZaidi
-----------------------------------------------
Ruqayyah bint Al-Ḥusayn
(Arabic: رُقَيَّة ٱبْنَت ٱلْحُسَيْن‎, born on the 20th of Rajab, 56 AH – 5 Rabi' al-Thani, 60 / 61 AH or 676 CE; died on the 13th of Safar, 60 / 61 AH or 680 / 681 CE),was the daughter of Husayn ibn Ali and Rubab bint Imra al-Qais.Her brothers included Ali Zayn al-Abidin, Ali al-Akbar, and Ali al-Asghar. Her sisters included Fatimah as-Sughra and Fatimah al-Kubra, with the latter also being called 'Sakinah.
------------------------------------------------

Noha Lyrics
ھا بین سکینہؑ کا ہے رکنے کو مرا دل
جاتا ہے ردا چھین کے بےشیرؑ کا قاتل
آسان یہ کردیں مرے بھیا مری مشکل
گوہر بھی نہیں چاہیے نہ چاہیے محمل
کر دے جو مرے سر کی ردا میرے حوالے
پھر چاہے سکینہؑ کو وہ لع جتنا ستا لے

01خنجر سے گلا شہ کے میرے سامنے کاٹا
پتھر تنِ مظلوم پہ مارے گئے بھیا
زخموں پہ مگر بابا کے اب ریت نہ ڈالے

02 گوہر میرے چھینے یہ ستم میں نے سہا ہے
خوں میرا ستمگار کے ہاتھوں پہ لگا ہے
بس میرا لہو ہاتھوں سے اپنے وہ ہٹا لے

03 رہوراوں کو تیار جو کرتے ہیں مسلماں
بھیا یہ ستم دیکھ کے مر جائیں گی اماں
پامالی سے لاشہ علی اصغرؑ کا بچا لے

04 کرتا ہےدکھی شاہ کی ہمشیر کو جیسے
لہراتا ہے وہ چادرِ تطہیر کو جیسے
نیزے پہ مرے باپ کا سر یوں نہ اچھالے

05۔ہم سے سہی جاتی نہیں تاشوں کی اذیت
ہنستے ہیں لعیں دیکھ کے ہم ساروں کی حالت
رستے اے ہمارے یہ تماشائی ھٹا لے

06۔تلواروں سے چہرے پہ کئ زخم لگے ہیں
مظلوم کے یہ ہونٹ تو پہلے سے کٹے ہیں
اب بابا کے ہونٹوں سے چھڑی اپنی ہٹا لے

07۔میں اپنے لیے چھاؤں تو نہیں مانگتی بھیا
ان شام کی راہوں میں فقط وقت دے اتنا
دامن سے کروں صاف ترے پیروں کے چھالے

08اکبر تھیں تڑپ کر یہ سکینہؑ کی صدائیں
رکھتا ہے سرِغازیؑ پہ بہنوں کی ردائیں
یہ چادریں وہ سر سے چچا جاں کے اٹھا لے

-------------------------------------------------


Copyright strictly prohibited
© Copyright Information:
• All Rights of Nauhas, artwork, logo, audio & video are reserved by RAZ Records.

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS