Lahore Mein Dhol Bajane Wale 102 Sala Baba Waryam

UrduPoint.com 2020-10-30

Views 1

لاہور کی سڑکوں کی خاک چھانتے 102 سالہ بابا وریام، جو اس عمر میں بھی پیٹ کی آگ بھجانے کیلئے ڈھول بجانے پر مجبور ہیں۔ بابا وریام کے بیٹے ہسپتالوں میں داخل ہیں، اور یہی اپنے خاندان کا واحد سہارہ ہیں۔

Share This Video


Download

  
Report form