فارسی طرز تعمیر کا شاہی حمام جسے مغل دور میں علم الدین انصاری نے تعمیر کروایا، ہمیں آج بھی اس دور کے شاہانہ طرز زندگی کی یاد دلاتا ہے. یہ شاہی حمام ٹھنڈے، گرم اور سٹیم باتھس کا مجموعہ ہے. آئیے دیکھتے ہیں اس زمانے میں لوگ نہانے دھونے کے لئے کیا کیا انتظامات کیا کرتے تھے.