ملئیے لاہور کی بہادر خاتون سمیرا بی بی سے، جو تندور پر نوکری کرکے اپنے خاندان کی کفالت کر رہی ہیں

UrduPoint.com 2020-10-30

Views 4

ملئیے لاہور کی بہادر خاتون سمیرا بی بی سے، جنہوں نے اپنے شوہر کی سنگین بیماری کے بعد تپتے انگاروں پر تندور پر کام شروع کر دیا۔ اور آج وہ اپنے خاندان کو سنبھال رہی ہیں۔ محنت کی ایک عظیم داستان

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS