ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے پی ٹی آئی کو جوائن کیوں کیا؟ جانئیے ان کی زبانی!

UrduPoint.com 2020-10-30

Views 0

پاکستان تحریک انصاف بڑی بڑی وکٹیں گرانے میں مصروف ہیں۔ ایسی ہی ایک بڑی وکٹ ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کی بھی ہے۔ جانئیے فردوس عاشق عوان نے پی ٹی آئی کو جوائن کیوں کیا؟ اور وہ کس طرح سوشل میڈیا کا استعمال کرکے اپنے ووٹرز تک اپنا پیغام پہنچائیں گی؟

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS