Holland K Shehar Amsterdam Main Khawateen K Liay Aik Ranga Rang Program Ka Inaqaad

UrduPoint.com 2020-10-30

Views 1

ہالینڈ کے شہر ایمسٹرڈیم میں خواتین کیلئے ایک رنگا رنگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین بڑی تعداد میں شریک ہوئیں اور مختلف قسم کی سرگرمیوں سے لطف اندوز ہوتی رہیں. اس بارے میں ایمسٹرڈیم سے ڈاکٹر محمد کامران کی رپورٹ

Share This Video


Download

  
Report form