Shumali Waziristan Main Operation Zarb e Azb Se Qabl Halaat Kaisay Thay?

UrduPoint.com 2020-10-30

Views 2

شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب سے قبل حالات کیسے تھے؟ یہ جاننے کے لئے ہم نے وہاں جا کر ایجنسی ہیڈ کوارٹر ہسپتال شمالی وزیرستان کے ایم-ایس ڈاکٹر حمید اللہ کا خصوصی انٹرویو کیا جس میں انہوں نے بہت سے انکشافات کئے. میزبان: رخشان میر

Share This Video


Download

  
Report form