جاوید کے ابو کے 4 بیٹے ہیں، 3 بییٹوں کا نام ارسلان، ارمان اور فرمان ہے، چوتھے بیٹے کا نام کیا ہوگا؟

UrduPoint.com 2020-10-30

Views 2

اگر جاوید کے ابو کے چار بیٹے ہیں اور اُن میں سے تین بییٹوں کا نام ارسلان، ارمان اور فرمان ہے تو چوتھے بیٹے کا نام کیا ہوگا؟ کامن سینس کے آسان سوال پر دیکھئیے لوگوں کے دلچسپ جواب

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS