Farhan Ali Waris | Main Hoon ABBAS | Shaban Manqabat | 2020
Subscribe Our Channel : http://bit.ly/FarhaAliWaris
==== & MANQABAT LYRICS & ===
اے شامیوں
اے کوفیوں
اے شامیوں
اے کوفیوں
حیدر کا پسر
شیرِ ببر
زندہ جگر ہوں
بے تیغ ہوں
میدان میں
پر سینہ سپر ہوں
تم سب ی قضا ہوں
زہراؐ کی دعا ہوں
سقائے سکینہؐ
====================
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
====================
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
====================
دستِ حیدرؑ کا تراشیدا نگینہ میں ہوں
محفل و صبرو شجاعت کا قرینہ میں ہوں
روح کو ناز ہے جس پر وہ سفینہ میں ہوں
ہاں مجھے فخر ہے سقائے سکینہؐ میں ہوں
مرضیے رب کے خریدار کا احساس ہوں میں
مجھ کو پہچان لو عباس ہوں عباس ہوں میں
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
====================
غیض میں آو تو دریا کو اُلٹ سکتا ہوں
علقمہ خُد میں تجھے پانی پلا سکتا ہوں
مردہ امیدوں کو ٹھوکر سے جلا سکتا ہوں
نہر کو کاٹ کے خیموں سے ملا سکتا ہوں
حکمِ آقاؑ کا میں پابند ہوں مجبور نہیں
اور گر چاہوں تو کوثر بھی بہت دور نہیں
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
====================
پرچمِ جعفرِ طیار اُٹھایا میں نے
حق پرستوں کو دیا دھوپ میں سایہ میں نے
ہاں وفا کو بھی وفادار بنایا میں نے
جنگِ صفین وہ ہاتھ دکھایا میں نے
سب کے ہونٹوں پے تھا
سب کے ہونٹوں پے تھا ولی و کے ولی آتے ہیں
بھاگنے والے سمجھتے تھے علیؑ آتے ہیں
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
====================
لائے ہو تیغ و تبر کس کو ڈرانے کے لیے
یہ کہلونے تو ہیں اصغرؑ کو ہسانے کے لیے
کیا یہاں آئے ہو بے وقت ہی جانے کے لیے
کوئی ترقیب کرو جان بچانے کے لیے
حیدری شان سے لونگا جو ابھی انگڑائی
تم یہ کہتے ہوئے بھاگو گے قیامت آئی
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
====================
لفظِ احساس کا افہام معنی میں ہوں
شیرِ دریائے طبیعت کی ورانی میں ہوں
فاتح خیبرو خندق کی جوانی میں ہوں
جو کبھی ختم نا ہو ایسی کہانی میں ہوں
ہر جگا پرچمِ
ہر جگا پرچمِ سقائے حرم اُٹھتا ہے
*میرا لاشہ نہیں اُٹھتا تو علم اُٹھتا ہے
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
میں ہوں عباسؑ مجھے شیرِ جری کہتے ہیں
حیدر کا پسر
شیرِ ببر
زندہ جگر ہوں
بے تیغ ہوں
میدان میں
پر سینہ سپر ہوں
تم سب ی قضا ہوں
زہراؐ کی دعا ہوں
سقائے سکینہؐ
Stay with us on:
Digitally released only on our these Social media channels
www.facebook.com/farhanAwarisOfficial
www.youtube.com/syedfarhanaliwaris
Audio CD's & DVD's Physically Releasing & Distributing
Share / Forward & Inform to All
This channel managed by MobiTising - Asia's Largest YouTube management Network.
For connecting your channel contact Now:
Email:
[email protected]Cell: 0301-8222794
Any uploading of our audio/visual content is strongly prohibited and the result will be ending up with a Strike, copyright infringement notice and penalties.
For further query please con