Today 9 PM Headlines | Schools Colleges And other Education Institutions Agains Open | M News Hd

M News 2021-01-05

Views 1

(1)
ملک بھر میں چینی کی قیمت کو ایک بار پھر پر لگ گئے، کراچی میں دو روز کے دوران چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے تک اضافہ ہوگیا۔

وزیراعظم عمران خان نے گزشتہ ماہ اپنی معاشی ٹیم کو اس بات پر شاباش دی تھی کہ چینی کی فی کلو 81 روپے ہوگئی۔

اب لاہور، کراچی، کوئٹہ، ملتان اور فیصل آباد سمیت ملک کے بڑے شہروں میں چینی کی فی کلو قیمت ایک بار پھر آسمان سے باتیں کرنے لگی ہی
(2)
لاہور، شیخوپورہ، سیالکوٹ، سرگودھا، حافظ آباد اور وہاڑی سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں وقفے وقفے سے بارش ہوئی۔

لاہور کینٹ کے علاقے میں ژالہ باری، فیصل آباد، گوجرانوالہ، کامونکی اور مری میں بھی گرج چمک کےساتھ بارش ہوئی۔

بارش اور سرد ہواؤں کے باعث موسم کی شدت بڑھ گئی
(3)
شہر قائد کراچی میں آئن لائن فوڈ سپلائی سروس کے نام پر شہریوں سے لوٹ مار کی کوشش کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
ایس ایس پی ایسٹ کراچی ساجد امیر سدوزی کے مطابق فیروزآباد پولیس کی جانب سے اسٹریٹ کرمنل کو دھرلیا گیا ہے جبکہ گرفتار ملزم عبدالرؤف سے یونیفام، بیگ اور پستول بھی برآمد ہوا ہے
ساجد امیر سدوزئی کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم نے اسٹریٹ کرائمز کی21 واردتوں کا اعتراف کیا۔
(4)
عالمی وبا کورونا وائرس کی دوسری لہر میں شدت کے باعث بند کیے جانے والے تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ 25 جنوری سے پرائمری تا 8ویں کلاس کے تعلیمی ادارے کھل جائیں گے، 18جنوری کونویں، دسویں، گیارہویں اور بارہویں کی کلاسیں شروع ہوجائیں گی جبکہ یکم فروری سےجامعات ،دیگر اعلی تعلیمی ادارےکھل جائیں گے۔
today 9pm headlines
today 9pm headlines geo news
today headlines
today headlines ary news
today headlines geo news
9 baje ki khabrain
raat 9 baje ki khabren
raat 9 baje ki news
raat 9 baje
latest news
covid 19
pakistan news
school opening
school opening date 2020 today news
school kab khola ga
school kab khola ga news
m news hd
2
m news live
m news hd live
2
geo headlines
pakistan school
aaj ki khabrain
aaj ki khabar
aaj ki khabren
whether condition
today weather news
weather news
news headlines
best news headlines

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS