Breaking News | حاصل پور ایس ڈی او واپڈا کے مکمل دفاتر بند واپڈا کی کام چوری کب ٹھیک ہو گی | Own News HD

Own News HD 2021-01-15

Views 1

Breaking News | حاصل پور ایس ڈی او واپڈا کے مکمل دفاتر بند واپڈا کی کام چوری کب ٹھیک ہو گی |Own News

حاصل پور ایس ڈی او واپڈا کے مکمل دفاتر بند دور داراز سے ائے سائلین بچارے رل گئے ان کو کوئی پوچھنے والا نہیں
واپڈا کی کام چوری کب ٹھیک ہو گی اور عوام پریشان ھے خددارا عوام کا خیال کیا جائے اور ان کو صعلت میسر کی أپ لوگ دیکھ سکتے ہیں اس ویڈیو میں کہ ہر دفتر کے کمرو ٹالہ لغا ھوا ھے عوام پریشان ھے اور ان کی کئ فریاد سننے والا نہں ھے خددارہ ان کی مدد کی جاۓ . . . . . . . . . رپوٹ کرتے ہیں
کرائم رپورٹر راؤ رضوان احمد اون نیوز حاصل پور

Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw
Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ
Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf
Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS