Breaking News | کراچی سابق صدر جنرل پرویز مشرف کی والدہ زریں مشرف انتقال کر گئی
زریں مشرف کا انتقال دبئی میں ہوا
مرحومہ کی عمر 100 سال سے زائد تھی
زریں مشرف کی نماز جنازہ و تدفین دبئی میں ہی ہونے کا امکان. . . . . . رپوٹ کرتے ہیں چیف رپوٹر محمد علی اون نیوز کراچی