Breaking News - کیپٹل سٹی پولیس پشاور تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں بروقت بامسلح روہزن گرہ گرفتار

Own News HD 2021-02-09

Views 0

Breaking News | کیپٹل سٹی پولیس پشاور تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں بروقت بامسلح روہزن گرہ گرفتار

کیپٹل سٹی پولیس پشاور تھانہ پہاڑی پورہ کی حدود میں بروقت کرتے ہوئے 3 بامسلح روہزن گرہ کو گرفتار کرلیاگیا ہیں۔ گرفتار ملزمان کے قبضے سے 2 عدد پستول بھی برآمد کرلیے گئے.

اسی طرح تھانہ انقلاب پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ جن کے قبضے سے مجموعی طور پر ایک عدد ہینڈ گرینیڈ، ایک عدد کلاشنکوف، ایک عدد پستول اور مختلف بور کے کارتوس بھی برآمد کر لئے گئے ہیں۔

جبکہ تھانہ پشتخرہ کی حدود میں اسلحہ کی نمائش کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ملزمان کو سوشل میڈیا ٹیم کے ذریعے شناخت کرنے کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتار ملزمان سے اسلحہ بھی برآمد کرلیا ہے۔

تمام گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔۔۔رپوٹ کرتے ہیں رپوٹر حمزا الطاف اون نیوز پشاور

Follow us on (Youtube): https://bit.ly/39pYOzw​
Follow us on (Facebook): https://bit.ly/3qb9FUQ​
Follow us on (Twitter): https://bit.ly/38zmQJf​
Follow us on (Instagram): https://bit.ly/35wriH1

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS