Corona Free Vaccination Camp In Soldier Bazar Again

GUJRATI FORUM / CFC 2021-09-06

Views 18


سولجربازارمیں گجراتی فورم اورنالیا مانڈوی جماعت کیجانب سے منعقد کےگئےکورونا فری میڈیکل کیمپ میں کودینارسید جماعت - ستھراپارہ جماعت - جوناگڑھ پٹھان جماعت - کتیانہ شیخ جماعت - کتیانہ قاضی جماعت - جمییتہ العرب بلدیہ ٹاؤن - جوناگڈھ یوسف زی خان جماعت - کتیانہ میمن جماعت کےعہدیداران نےشرکت کی ناتھا فاؤنڈیشن کےرمضان ناتھا صاحب نےہمارے دوسرے کیمپ میں بھی شرکت کی اورمل جل کر اتحاد سےفلاحی کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا .

Share This Video


Download

  
Report form
RELATED VIDEOS