Lawyer bullied in Lahore High Court
The lawyer in the Lahore High Court Registry Branch walked out of his house after not getting a certified copy on time, and broke the glasses of the registry branch by making a slap on the face of the justice system, but the police have arrested the lawyer.
لاہور ہائی کورٹ میں وکیل کی غنڈہ گردی
لاہور ہائی کورٹ رجسٹری برانچ میں وکیل وقت پر تصدیق شدہ کاپی نہ ملنے پر آپے سے باہر ہوگیا ، اور نظام انصاف کے منہ پر طمانچہ رسید کرتے ہوئے رجسٹری برانچ کے شیشے توڑ دیئے ، تاہم پولیس نے وکیل کو گرفتار کر لیا ہے۔