BHong mein Teen Afraad ka Safakana Qatal | Indus Plus News Tv

Indus Plus News Tv 2021-11-02

Views 94

نواحی علاقے بستی سیدھو میں مبینہ تین افراد کا قتل ہونے والے ورثہ کا انصاف نہ ملنے پر احتجاج بستی ملک سیدھو میں گزشتہ مہینے تین افراد امام بخش مجاہد حیسن اور خانزادی کو بےدردی کے ساتھ قتل کیا گیا ابھی تک پولیس قاتلوں کو گرفتارکرنے میں ناکام ورثاء کا اعلی احکام سے اپیل

Share This Video


Download

  
Report form